قطر پاکستان میں امن اور ترقی کا خواہاں ہے ،سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ‘ صقربن مبارک
پیر 16 مارچ 2015 14:54
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) پاکستان میں تعینات قطر کے سفیر صقربن مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، قطر کے امیر آئندہ ہفتے پاکستان کے دورہ پر آئیں گے اوراس موقع پر مختلف منصوبوں بارے تبادلہ خیال اور مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط بھی کئے جائینگے۔
(جاری ہے)
مقامی ہوٹل میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں ، قطر پاکستان میں امن ،ترقی اور خوشحال کا خواہاں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان قطر سے ایل این جی لے کر اپنے توانائی کے بحران کو حل کر سکتا ہے اور اس سلسلہ میں ایل این جی کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر کے امیر آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر آئیں گے جس میں پاکستانی حکام سے مختلف منصوبوں بارے تبادلہ خیال کے علاوہ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.