وزیر اعظم نے لاہور کراچی موٹر وے منصوبے کا افتتاح کر کے ملک کی ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے،چوہدری طارق محمود باجوہ
پیر 16 مارچ 2015 16:54
صفدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے لاہور کراچی موٹر وے منصوبے کا افتتاح کر کے ملک کی ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے ۔اس علاوہ دیگر میگا پرو جیکٹ کا آغاز ہو چکا ہے ۔ان قریب ہمارا ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھرا ہو جائے گا ۔وزیر اعطم نے چیئر مین سینٹ رضا ربانی کو منتخب کر کے میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کو یقینی بنایا۔
ان خیالات کا اظہار ایم پی اے چوہدری طارق محمود باجوہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی موٹر وے منصوبے کا افتتاح کر کے ملک کی ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے ۔موٹر ویز کا جھال ملک بھر میں بچھایا جائے گا۔اس جدید شاہراتی نیٹ ورک سے ملکی معیشت کو ترقی ملے گی اور اس سے ملک میں روز گاری کے نئے مواقع پیدا ہونگے ا ور اس کے علاوہ ملک میں لوڈشیدنگ کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.