ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں آزاد میڈیا کا کلیدی کردار ہوتا ہے، محب اللہ خان
پیر 16 مارچ 2015 17:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک ،فشریز و امداد باہمی محب اللہ خان نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں آزاد میڈیا کا کلیدی کردار ہوتا ہے اور اسی سلسلے میں کمیونٹی ریڈیو کا کردار ایک مسلمہ حقیقت ہے جو کہ آمن کے قیام کے ساتھ تعلیم کے فروغ اور علاقائی مسائل کو اُجاگر کرنے کے لئے ایک سستا ذریعہ ہے ۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر کمیونٹی ریڈیو ایف ایم 100ریڈیو سوالات کی ساتویں سالگر ہ کے موقع پر منعقدہ ایک پر وقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کیا ۔ معاون خصوصی نے تقریب میں ریڈیو سوات کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے خصوصی گرانٹ کا اعلان بھی کیا اور معاشرتی ترقی کیلئے براڈ کاسٹ میڈیا کے کردار پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا کہ زمانہ آمن و جنگ دونوں میں ملک کی امیج بڑھانے کے لئے ریڈیو نے زمانہ قدیم سے ایک تاریخی کردار ادا کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.