لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا

بدھ 1 مئی 2024 15:42

لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن  انہی کے ساتھ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2024ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن مزدوروں کے ساتھ گزارا۔

(جاری ہے)

پی ایم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے پاکستان کے مختلف شعبوں اور صنعتوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی اپنی رہائشگاہ پر ظہرانے میں میزبانی کی۔\932

متعلقہ عنوان :