معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیرہے، ممنون حسین
منگل 17 مارچ 2015 13:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیرہے، معاشی بدحالی کے باعث ملک جنگجوؤں اور خون ریز کی گرفت میں رہا ہے امکانات کے نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،قومی مفادات کیلئے گروہی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر اتحاد کی ضرورت ہے ،اقتصادی راہداری سے لاکھوں لوگوں کو روز گار ملے گا اور ملک میں معاشی انقلاب آئیگا،نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے نصاب تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ سائنس کی سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔صدر نے کہا کہ بدعنوان عناصر معاشرے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ،بدعنوان افراد کی حوصلہ شکنی کی جائے ،بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ،ماضی میں ہمارا خطہ جنگجوؤں اور خون ریزی کی گرفت میں رہا ہے لیکن اب حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں اور امکانات کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.