الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے لئیریٹرننگ افسران کی تعیناتی کر دی
منگل 17 مارچ 2015 13:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کر دی بورڈ کے 43 حلقوں میں 26 سال بعد 25 اپریل کو انتخابات ہوں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے 43 حلقوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 50 ریٹئرننگ جبکہ 100 اسسٹنٹ ریٹئرننگ افسران کی تعیناتی کی گئی ان حلقوں میں گزشتہ انتخابات 1998 میں ہوئے جب ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کی تعداد 35 سے کم تھی بورڈز کو سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں معطل کر دیا گیا تھا ۔
بورڈ کے سربراہ سٹیشن کمانڈر جو کہ حاضر سروس بریگیڈیر ہوتا ہے اور بورڈ کی سربراہی کرتا ہے جبکہ دیگر دو افسران جن میں فوجی افیسر جو کہ اسسٹنٹ ایڈ جوائنٹ اینڈ کواٹر ماسٹر جنرل ہوتا اور ایک سویلین کو بورڈ میں شامل کیا گیا تھا صدر مملکت ممنون حسین نے 6 مارچ کو آرڈیننس کا نفاذ کر کے الیکشن کمیشن کو اختیار دیا کہ وہ کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے سویلین اور ملٹری حکام پر ایک بورڈ تشکیل دے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.