کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 1ہزار 208ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی
منگل 17 مارچ 2015 16:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 1ہزار 208ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 74ہزار 504ٹن درآمدی کارگو اور 26ہزار 706ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 17ہزار 458ٹن خشک کارگو اور 57ہزار 46ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 4ہزار 772ٹن بلک کارگو اور 26ہزار 704ٹن خشک کارگو شامل تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کیے گئے درآمدات میں 13ہزار 808ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور 3ہزار 650ٹن بلک کارگو جبکہ برآمدات میں 21ہزار 907ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 25ٹن بلک کارگو اور 4ہزار 772ٹن سیمنٹ شامل تھا اس دوران بندرگاہ پر 5جہاز لنگر انداز ہوئے اور 6جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 9جہازوں کی آمد اور 5جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.