صوبائی حکومت آئندہ سال کیلئے ایک کارکن دوست بجٹ بنارہی ہے،مظفرسید
منگل 17 مارچ 2015 17:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) صوبائی وزیرخزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ہے اور یہاں ہرشعبے کے ماہرین کی بڑی تعداد موجودہے اگر وفاق ہمیںآ زادی دے تو ہم ملک میں جاری توانائی کے بحران پر چند سالوں میں قابوپاسکتے ہیں۔صوبائی حکومت آئندہ سال کیلئے ایک کارکن دوست بجٹ بنارہی ہے جس میں معاشرے کے تمام طبقات کی بہتری کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جائیں گے۔
آج کل پالیساں تو بنائی جاتی ہیں مگرمیرٹ کی تمیز نہیں کی جاتی۔ جماعت اسلامی متوسط طبقے کی جماعت ہے اوروہ اس نظام کے خاتمے کے لئے جدوجہد کررہی ہے تاکہ معاشرے میں انصاف پر مبنی نظام قائم ہوسکے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آگنائزیشن(پیڈو) کی ایمپلائز یونین کے زیراہتمام سالانہ عمرہ قرعہ اندازی کے سلسلے میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.