حکومت عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ترقی اور خوشحالی کے اپنے ایجنڈے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ‘وزیر اعظم
منگل 17 مارچ 2015 17:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ترقی اور خوشحالی کے اپنے ایجنڈے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ‘ چاہتے ہیں اقلیتیں امن اور ہم آہنگی کے ماحول میں زندگی بسر کریں وہ منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے ان سے الگ الگ ملاقات کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں کے درمیان رابطے میں سہولت کے لئے سڑکیں تعمیر کی جا رہی ہیں جس سے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملے گا اس کے علاوہ کاروبار کو فروغ حاصل ہوگا اور بہتر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ لاہور کے المناک واقعہ اور اس کے بعد مظاہروں اور تشدد کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام صوبائی حکومتوں کو امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.