محمد عرفان کی انجری کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ بدحواسی کا شکار
بدھ 18 مارچ 2015 10:56
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) محمد عرفان کی انجری کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ بدحواسی کا شکارہوگئی۔ٹیم انتظامیہ نے فوری بیان سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ ٹیم منیجمنٹ کوارٹرجیسااہم ترین میچ شروع ہونے سے قبل ہی ذہنی طورپر آدھا میچ ہارچکی ہے یا دوسرے لفظوں میں شکست کیلئے ذہنی طورپر تیار ہوچکی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے اہم ترین کوارٹرفائنل سے قبل اپنے اہم ترین فاسٹ بولر محمد عرفان کی خدمات سے محروم ہوچکی ہے۔
یہ پاکستان کرکٹ کو پہنچنے والا وہ نقصان ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں مگر اس حوالے سے ٹیم منیجمنٹ اور بورڈکے کرتادھرتاوٴں کی سوچ (اگر ہے تو)سمجھ سے بالاتر ہیں جن کے ہاتھ پاوٴں کوارٹرفائنل سے قبل محض آسٹریلیا کا نام سنتے ہی پھول چکے ہیں جن کی بدحواسی کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی محمد عرفان کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کی خبرمیڈیاکے سامنے آئی،ٹیم انتظامیہ نے فوری بیان جاری کیا کہ ”اگر پاکستان ٹیم کوارٹرفائنل جیتنے میں کامیاب رہی تو عرفان کے متبادل کا اعلان کیاجائیگا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.