وفا قی حکو مت خیبر پختو نخوا کے را ئیلٹی کی مد میں بقایا اڑھا ئی سو ارب روپے ادا کر دے تو صو بہ کے عوا م کے تما م بنیا دی مسا ئل حل کردیں گے، انصا ف کی فرا ہمی اور زندگی کی بنیا دی سہو لیا ت کے لئے تنا ول کو ضلع کا درجہ ملنا چا ئیے،وزیر اعلی اس با رے میں جلد اعلا ن کر یں گئے

خیبر پختو نخوا کے وزراء جمشید الدیں کا کا خیل اور شا ہ فر ما ن کا شیر گڑھ دربند روڈ کی بحا لی کے پہلے مر حلے کی افتتا حی تقریب سے خطاب

بدھ 18 مارچ 2015 17:40

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)وفا قی حکو مت خیبر پختو نخوا کے را ئیلٹی کی مد میں بقایا ڈھا ئی سو ارب روپے ادا کر دے تو صو بہ کے عوا م کے تما م بنیا دی مسا ئل حل کردیں گے انصا ف کی فرا ہمی اور زندگی کی بنیا دی سہو لیا ت کے لئے تنا ول کو ضلع کا درجہ ملنا چا ئیے۔وزیر اعلی پرویز خٹک اس با رے میں جلد اعلا ن کر یں گئے۔پا کستا ن تحریک انصا ف نے ملک میں تبدیلی کا جو نعرہ بلند کیا تھا اس پر عمل درا آمد شروع ہو چکا ہے ۔

احتسا ب کا ایسا نظا م وضع کر رہے ہیں جس کے تحت عوا م کے فنڈز ہڑپ کر نے وا لو ں سے جیلیں بھر جا ئیں گی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر خیبر پختو نخوا کے وزراء میا ں جمشید الدیں کا کا خیل اور شا ہ فر ما ن نے پی ایف57کے مقا م شیر گڑھ میں 4کڑوڑ رپے کی لا گت سے شیر گڑھ دربند روڈ کی بحا لی کے پہلے مر حلے کی افتتا حی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا۔

(جاری ہے)

ایم پی اے ابرا حسین تنو لی نے بھی خطا ب کیا ۔

صو با ئی وزیر اکسا ئز اینڈ ٹیکشن میا ن جمشید الدین کا کا خیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نظا م کی تبدیلی کا نعرہ لیکر آئی تھی ہم اس جا نب مثبت پیش رفت کر رہے ہیں لیکن 68 سا لہ کینسر زدہ نظا م ہے اس کے علا ج میں وقت لگے گا ۔ انہو ں نے عوا م سے کہا کہ اس نظا م کو کا میا ب کر نے میں آپ کا بنیا دی کردار ہے ہم نے معا شرے سے کر پشن کے خا تمے کا جو کا م شروع کیا ہے اس کا ایک زینہ آپ ہیں اگر آپ اپنے کا م کے لئے رشوت نہیں دیں گے تو کسی کی جرات نہیں کہ آپ سے پیسے ما نگے۔

انہو ں نے کہا کہ اس علا قے کی پسما ندگی کے خا تمے کے لئے کثیر رقو م در کا ر ہے۔جو اگر وفا قی حکو مت ہما ری را ئیلٹی کی مد میں 250 ارب رو پے ادا کر دے تو ہم تنا ول سمیت دیگر پسما ندہ علا قوں کے تما م اہم مسا ئل حل کر سکتے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ تنا ول کے عوا م کی جا نب سے ضلع کا مطا لبہ وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے نو ٹس میں لا یا جا ئے گا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر پبلک ہیلتھ شا ہ فر ما ن نے کہا کہ حکو مت عوا م کے ووٹ سے قا ئم ہو ئی ہے اور ترقیا تی منصو بے بھی عوا می فنڈز سے شروع اور مکمل کئے جا تے ہیں۔

اس لئے حکو مت اور نما ئندوں کو عوا م کا احسا ن مند ہو نا چا ئے ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ آپ کو اپنے حقو ق کے حصو ل کے لئے جرات مندا نہ جدو جہد کر نا ہو گی حقو ق ما نگ کر نہیں چھنیے جا تے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ تبدیلی کا نظا م شروع ہو چکا ہے یہ مشکل ضرورہے مگر نا ممکن نہیں۔ انہو ں نے کہا جہا ں تک ان کے محکمے کا تعلق ہے حکو مت نے بلا امیتا ز صا ف پا نی سب کے لئے کا منصو بہ شروع کر رکھا ہے اس کے تحت علا قہ شیر گڑھ کو پینے کا صا ف پا نی فرا ہم کیا جا ئے گا ۔

شا ہ فر ما ن نے کہا کہ ہما را صو بہ پا نی کے ذریعے سستی بجلی فرا ہم کر تا ہے جبکہ صوبے کی ضرو رت سے زیا دہ گیس بھی ہم پیدا کر تے ہیں۔آئین کے تحت یہا ں پر بجلی اورگیس سستی ہو نی چا ئے اور لوڈ شیڈنگ نہیں ہو نی چا ئے لیکن ہما رے صو بے میں گیس اور بجلی دونوں کی ظالما نہ لوڈ شیڈنگ کی جا تی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں کا فا ئدہ کر پشن میں ہے وہ ہما ری حکو مت کو نا کا م بنا نا چا ہتے ہیں ۔

ہم نے اطلا عا ت تک رسا ئی کے نظا م اور احتسا ب کمشن قا ئم کیا ہے جس کے تحت کر پشن کے مرتکب افراد سے جیل بھر جا ئیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ تنا ول ضلع کا مطا لبہ جا ئز ہے یہا ں لو گو ں کو انصا ف کے اصو ل کے لئے بہت طو یل سفر کر نا پڑ تا ہے اور وہ زندگی کی بنیا دی سہو لیا ت سے بھی محرو م ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ جس طرح ہم نے گریڈ 7سے11تک کے83000 ہزار ملا زمیں کو اپ گریڈ کیا ہے اسی طر ح اب گریڈ 16تک 3لا کھ50ہزار ملا زمیں کو اپ گریڈ کیا جا ئے گا تر بیلہ ڈیم کے متا ثریں کے مسا ئل سنجیدہ نو عیت کے ہیں انشا اللہ انہیں وزیر اعلی کے نو ٹس میں لا کر حل کرا یا جا ئے گا۔