بونیر ،پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 3 اہم کمانڈروں سمیت11دہشتگرد گرفتار،خطرناک ہتھیار اور گولہ بارود برآمد
بدھ 18 مارچ 2015 20:05
بونیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران 11 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والا بارود اور بھاری خودکار ہتھیار سمیت بڑے مقدار میں دستی بم برامد کرکے بونیر کے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا اسلحہ میں غیر ملکی ساخت کا اسلحہ بھی برامد ہے جبکہ گرفتار عسکریت پسندوں میں تین اہم کمانڈر بھی شامل ہیں ۔
اپنے دفتر واقع ڈاکٹر قدیر کالونی ڈگر میں ایس پی انوسٹی گیشن محمد عارف خان ،ڈی ایس پی ہیڈکورٹر غلام محمد خان،ڈی ایس پی سرکل علی رحمن ،ڈی ایس پی طوطالئی شیر حسین خان،لائن افیسر نعمت خان اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر خالد محمود ہمدانی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہ سیکیورٹی ایجنسئوں کے جانب سے عسکریت پسندوں کی ایلم پہاڑی اور گوکند میں موجودگی کی مشترکہ رپورٹ پر انہوں نے اسپیشل اپریشن گروپ اور سپیشل ٹاسک فورس قائم کرکے انہیں عسکریت پسندوں کی گرفتاری کا ٹاسک سونپا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.