خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں لڑاکا طیاروں کی بمباری ،44دہشتگرد ہلا ک ، متعدد زخمی، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے ہے، ذرائع
بدھ 18 مارچ 2015 21:16
خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائیوں میں44دہشتگرد ہلا ک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ بدھ کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی ۔
(جاری ہے)
پہلی کارروائیوں میں 34دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ بعد ازاں لڑاکا طیاروں نے وادی تیراہ میں بمباری کرتے ہوئے 10شدت پسند وں کو ہلاک کردیاجبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
بمباری سے دہشتگردوں کے ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے ہے۔ واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے ولے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 44ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.