اب حالات میں تبدیلی آچکی ہے اور لوگ پنجابی نہیں اردو فلمیں پسند کر تے ہیں‘فلم سٹار صا ئمہ
جمعرات 19 مارچ 2015 13:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) فلم سٹار صا ئمہ نے کہا ہے کہ اب حالات میں تبدیلی آچکی ہے اور لوگ پنجابی نہیں اردو فلمیں پسند کر تے ہیں ‘فلم انڈسڑی کی بہتری کیلئے میں نے بہت محنت کی ہے ‘اگر تمام لوگ اپنی ذمہ داریاں پوری کر یں تو فلم انڈسٹری کو پاؤں پر کھڑا کیا جاسکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں صائمہ نے کہا کہ پاکستان کا زیادہ حصہ دیہاتی علاقوں میں مشتمل ہے مگر اب لوگ پنجانی نہیں بلکہ ارادوں فلموں کو پسند کرتے ہیں اس لیے پاکستان میں ہمیں اردو فلمیں بنانا ہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پنجا بی اور ار دودو نوں زبا نوں میں اداکار ی کر کے لطف آ تا ہے ‘ فلم انڈسٹری کے حالات بہت خراب ہیں اس کی بحالی کیلئے بہت محنت کی ضرورت ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.