لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالستار اصغر اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے
جمعرات 19 مارچ 2015 14:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالستار اصغر اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے جسکے بعدعدالت عالیہ میں موجودہ ججز کی تعداد 54 رہ گئی ۔
(جاری ہے)
جسٹس عبد الستار اصغر کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے ججزلا ں میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمد ،نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک کے علاوہ دیگر معزز ججز صاحبان ، جو ڈیشل افسران اور عدالتی اہلکاروں نے شرکت کی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے دیگر معزز ججز صاحبان کے ہمراہ ریٹائر ہونے والے جسٹس عبدالستار اصغر کو سوینیر پیش کرنے کے بعد پھولوں کا گلدستہ دے کر رخصت کیا۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد اور جسٹس سید افتخار حسین شاہ بھی اپنے عہدوں کی معیاد پوری ہونے پر رواں ماہ میں ریٹائر ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.