پنجاب کا 86فیصد پانی پینے کے قابل نہ ہونا تشویشناک ہے‘ میاں کامران سیف
جمعرات 19 مارچ 2015 14:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے عالمی ادارے کی معاونت سے پنجاب کے مختلف مقامات سے حاصھل کئے جانے والے پینے کے پانی کے نمونہ جات کو لیبارٹری کی جانب سے ناقابل استعمال قرار دیئے جانے کے انکشافاور پنجاب کا 86فیصد پانی پینے کے قابل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف پانی کی فراہمی عوام کا بنیادی حق ہے حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
انہوں نے کہا کہ صاف پانی صرف پوش علاقوں میں فراہم کیا جارہا ہے جہاں کے رہائشی پہلے ہی منرل واٹر استعمال کرتے ہیں جبکہ عام علاقوں میں عوام کو مضرصحت پانی فراہم کیا جارہا ہے ۔میاں کامران سیف نے کہا کہ نمونہ جات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ایسے پانی کے استعمال سے بچوں میں انتہائی نوعیت کی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں اور ہیپاٹائٹس، پیٹ کی بیماریاں و دیگر امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.