میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی، 7 کروڑ کی شراب برآمد، 5 ملزمان گرفتار،
پی ایم ایس اے سمندری حدود میں ہونیوالی ہر قسم کی مجرمانہ کارروائیوں سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، کموڈر ریحان عزیز ، رواں سال سے اب تک 25 کروڑ سے زائد کی ممنوعہ اشیاء برآمد کی ہیں، مرغوب صدیقی، لیفٹننٹ کمانڈر واجد نواز، حاجی اسلم و دیگر کی میڈیا کو بریفنگ
جمعرات 19 مارچ 2015 23:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد، 5 ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم نے کھلے سمندر میں مشکوک لانچ پر چھاپہ مار کر 7 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ قسم کی غیر ملکی شراب برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
میڈیا کی بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کموڈر ریحان عزیز خان نے کہا کہ ہمیں اطلاع تھی کہ جرائم پیشہ عناصر شراب اسمگل کرنا چاہتے ہیں۔ خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی سخت کردی گئی اور مشکوک لانچ نظر آنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.