پاکستان میں پہلی مرتبہ طبی آلات کو حکومتی قواعد و ضوابط کے تحت لانے کا فیصلہ
جمعہ 20 مارچ 2015 14:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پاکستان میں پہلی مرتبہ طبی آلات کو حکومتی قواعد و ضوابط کے تحت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوں جنوبی ایشیاء میں ایسی قانون سازی کرنے والا پاکستان پہلا ملک بن جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹریکل ڈیوائس رولز 2015ء کے نوتیفکیسن کے بعد دل کے سٹنٹ‘ والوز‘ اور پیس میکرز جامع ریگولیٹری کنٹرول میں آ جائیں گے۔
رولز کے مطابق میڈیکل ڈیوائس بورڈ قائم کیا جائے گا جو جائزہ اداروں (CABS) کی رجسٹریشن کا ذمہ دار ہو گا اور یہ مینوفیکچرنگ یونٹس میڈیکل ڈیوائسز کی لائسنسنگ کی رجسٹریشن بھی کرے گا۔ کیبس (CABS) ایسی کمپنیاں ہیں جن کو طبی الات کو جانچنے کی مہارت حاصل ہے۔ وزارت صحت (این ایچ ایس) کے سیکرٹری ایوب شیخ کا کہنا ہے کہ یہ قواعد و ضوابط فوری طور پر نافذ العمل ہیں تاہم عملی نفاذ میں کچھ وقت لگے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.