قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم کی شدید ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے کرتا رہا
جمعہ 20 مارچ 2015 16:33
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کی شدید ہنگامہ آرائی ، ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے کرتا رہا ، جئے الطاف ، لاش گولی کی سیاست نہیں چلے گی ‘ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے کے نعرے گونجتے رہے ، ایم کیو ایم کے ارکان کی محمود خان اچکزئی اور سپیکر سردار ایاز صادق کے ساتھ بھی تلخ کلامی جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے مجبوراً وقفہ سوالات ملتوی کرکے ڈاکٹر فاروق ستار کو تقریر جاری رکھنے کی اجازت دیدی ۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس 25 منٹ کی تاخیر کے ساتھ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا ، تلاوت کلام پاک کے بعد سپیکر نے جیسے ہی ایجنڈے کے مطابق وقفہ سوالات کا آغاز کیا تو ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نکتہ اعتراض پر بولنے کیلئے اپنی نشست سے کھڑے ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ ہی ایم کیو ایم کے دیگر ارکان بھی اپنی نشستوں پر کھڑے ہوئے گئے جس پر سپیکر نے انہیں نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت دیدی مگر جب دس منٹ تک ڈاکٹر فاروق سار کی تقریر جاری رہی تو سپیکر سردار ایاز صادق نے ان کا مائیک بند کرا دیا جس پر ایم کیو ایم کے تمام ارکان نے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی اور نعرے بازی کرتے رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.