کراچی میں امن کی بحالی پر سیاسی وعسکری قیادت کا ایک صفحہ پر ہو ناخوش آئندہے‘ سینیٹر پروفیسر ساجد میر
ہفتہ 21 مارچ 2015 13:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستا ن کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی پر سیاسی وعسکری قیادت کا ایک صفحہ پر ہو ناخوش آئندہے ۔ مرکز ی دفتر راوی روڈ میں علماء کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے ا ن کا کہنا تھا کہ ماضی میں سیاسی مصلحتوں نے کراچی کا امن تباہ کیا۔رینجرز پر حملے کراچی آپریشن کا ردعمل ہے۔
ایم کیو ایم کی قیادت کی دھمکیاں جمہوریت اور پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ً دہشت گردوں سے حکومتی گورننس اور ریاستی اتھارٹی تسلیم کرانا حکومت اور عسکری قیادتوں کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے ْجس سے عہدہ براہونے کیلئے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ٹارگٹ کلرز‘ بھتہ خور اور دوسرے جرائم پیشہ عناصر جس بھی جماعت کی چھتری کے نیچے محفوظ ہیں‘ انہیں وہاں سے نکال باہر کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.