آئندہ عام انتخابات کے شفاف انعقاد کی کوئی گارنٹی نہیں ‘ پاکستان جمہوری اتحاد
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدر محمد جمیل نے کہا ہے کہ حکومت اورپی ٹی آئی کے مابین جوڈیشل کمیشن کے قیام پرسمجھوتہ ملکی سیاست میں مثبت پیش رفت ہے جسکا خیرمقدم کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتیں اپنی اندرونی دباوٴ کے باعث سمجھوتے پر آمادہ ہوئیں ،حکومت سیاسی عدم استحکام سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی کواسمبلی میں لیجانے کی خواہاں تھی جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بھی سرکاری مراعات چھوڑنے پر تیار نہ تھے،جوڈیشل کمیشن کے ایشو پرمفاہمت سے دونوں جماعتوں کا بھرم رہ گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنانے سے بھی 2013کے عام انتخابات کی دھاندلیاں بے نقاب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے،،آئندہ عام انتخابات کے شفاف انعقاد کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے،پاکستان میں آج تک جتنے بھی انتخابات ہوئے سب میں دھاندلی کی گئی ،دھاندلی کرانیوالی نادیدہ قوتیں آئندہ بھی اپنے پسندیدہ افراد کو ہی آگے لائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.