صوبائی حکومت تعلیم او ر صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، مشتاق غنی،
صوبے کے25سرکاریسکولوں کو ماڈل سکولوں میں تبدیل کر دیا گیا ،اب اساتذہ بچوں کو اچھی تعلیم اور ان کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں،ایبٹ آباد بورڈ اکسیویں تعلیمی سیمینا ر سے خطاب
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:41
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات وتعلقات عامہ اور نشریات و ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم او ر صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،صوبے کے25سرکاریسکولوں کو ماڈل سکولوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو اچھی تعلیم دیں اور ان کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں۔
مشتاق احمد غنی نے کہا کہ حکومت نے این ٹی ایس نظام اس لئے متعارف کرایا ہے کہ قابل اساتذہ پیدا کیے جا سکیں تاکہ وہ بچوں کی بہتر تربیت کر سکیں ۔امسال پندرہ ہزار اساتذہ کو بذریعہ این ٹی ایس بھرتی کیا گیا ہے اور نئے تعلیمی سال کے آغاز سے سکولو ں میں خاص کورس کروایا جا ئے گا جس میں بچوں کی لکھائی پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے دفاع کی بھی تربیت دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.