گدون انڈسٹریل اسٹیٹ کو ہر لحاظ سے جدید اور ماڈل انڈسٹریل اسٹیٹ بنائے جائیگا ، اسد قیصر،
اس مقصد کیلئے ساڑھے چودہ کروڑ روپے ریلیز ہوگئے ہیں،تقاریب سے خطاب
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:47
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء)سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گدون انڈسٹریل اسٹیٹ کو ہر لحاظ سے جدید اور ماڈل انڈسٹریل اسٹیٹ بنائے جائیگا اور اس مقصد کیلئے ساڑھے چودہ کروڑ روپے ریلیز ہوگئے ہیں وہ ٹوپی صوابی میں گدون عمازئی انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ اور مینئے روڈ کے تعمیرات کام کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر حاجی رنگیز خان‘ سہیل یوسفزئی‘ الطاف حسین‘ انور حقداد خان‘ محمد شہزاد‘ شاہد زمان یوسفزئی اور یوسف علی کے علاوہ دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ گدون انڈسٹریل اسٹیٹ کیلئے منظور شدہ ساڑھے چودہ کروڑ روپے کیلئے ٹینڈرنگ پراسیس اب شروع ہوگا انہوں نے کہا کہ سوئی گیس کے محروم علاقوں کو سوئی گیس کی فراہمی سے متعلق گزشتہ چند دنوں میں سوئی گیس کے اعلیٰ حکام سے مسلسل دو اجلاس ہوچکے ہیں اور ایک مرحلہ وار پروگرام کے تحت سوئی گیس سے محروم علاقوں کو سوئی گیس فراہم کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.