ایل این جی کی درآمد 26 مارچ سے شروع
اتوار 22 مارچ 2015 18:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) قطر سے سیال قدرتی گیس (ایل این جی) کی پہلی کھیپ 26 مارچ کو کراچی کی پورٹ قاسم بندرگاہ پر بنے ایل این جی ٹرمینل میں پہنچ جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قطر کی جانب سے پاکستان کو آٹھ سے نو ڈالر ایم ایم بی ٹی یو کے عوض ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ ملک میں فرنس آئل اور ڈیزل کے نتیجے میں بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث ایل این جی درآمد کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔
رواں مہینے کے شروع میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا " پاکستان پاور اسٹیشنز کے ایندھن کے لیے فرنس آئل اور ڈیزل کی درآمد پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے اور یہ دونوں ایندھن مہنگے ہیں، جبکہ ایل این جی ان کے مقابلے میں سستا اور زیادہ موثر متبادل ہے، اسی طرح وہ شفاف اور ماحول دوست ایندھن بھی سمجھا جاتا ہے"۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.