قرارداد پاکستان اور روداد قیام پاکستان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، تاریخ کو جھٹلایا یا مٹایا نہیں جا سکتا‘سردار شیر علی گورچانی
پیر 23 مارچ 2015 17:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان اور روداد قیام پاکستان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، تاریخ کو جھٹلایا یا مٹایا نہیں جا سکتا،سات سال کے وقفہ سے یوم پاکستان کی پریڈ دہشت گردوں کیلئے انکی شکست کا پیغام ہے جس سے افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کا مورال دنیا بھر میں بلند ہوا۔
یوم پاکستان کے موقع جاری بیان میں انہوں نے کہا 23مارچ کا دن ہمیں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی اس عظیم جدوجہد کی یاددلاتا ہے جوانہوں نے ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے الگ مملکت کے قیام کیلئے کی، 23مارچ1940کو مینار پاکستان پر مسلمانوں کیلئے الگ مملکت کے قیام کی جو قرارداد منظور کی گئی اس کے نتیجہ میں ہی ہمیں 14،اگست1947کو آزادی میسر آئی اور پاکستان وجود میں آیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.