دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنیوالے میجرگلفام حسین فوجی اعزاز کیساتھ آبائی قبرستان میں سپردخاک
پیر 23 مارچ 2015 19:57
پاراچنار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 مارچ۔2015ء) خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن خیبرٹو میں شہید پاک آرمی کے میجر کو عالمشیر گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں سول اور فوجی حکام نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی کے آپریشن ٹو میں شہید میجر 35 پنجاب رجمنٹ گلفام حسین طوری کو آبائی گاؤں عالم شیر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔
نماز جنازہ میں بریگیڈیئر ندیم دپٹی کمانڈر نسیم ، کمانڈنٹ مقبول احمد ، کمانڈنٹ ٹل سکاؤنٹس سلیمان اور پولیٹیکل ایجنٹ کرم امجد علی خان نے بھی شرکت کی ۔ شہید کے والد علی حسنین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا یہ شہید بیٹا پہلے بھی کئی مرتبہ غازی رہا ہے ، ان کا بھائی کیپٹن بھی اس پاک سرزمین پر غازی کا مرتبہ حاصل کرچکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.