نئی دلی: کشمیری عوام کو بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے، سید علی گیلانی
پیر 23 مارچ 2015 20:11
نئی دلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماوں کی جانب سے نئی دلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کو بھارت کی جانب سےبدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
انگریز دور میں ہندوستان میں جلیاں والا باغ کا ایک واقع پیش آیا تھا مگر کشمیر میں ایسے ہزاروں واقعات رونماء ہو چکے ہیں۔
بھارت کشمیر سے تمام کالے قوانین کا خاتمہ کرتے ہوئے اپنی فوج واپس بلائے۔ بھارت کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو قبول کرے۔ آج تک 150 سے زائد ڈائیلاگ ہوچکے پر سب بے نتیجہ رہے کیونکہ بھارت ایک ہی سانس میں مذاکرات کی بات بھی کرتا ہے اور کشمیر کو اپنا اٹوٹ اننگ بھی قرار دیتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 2010 میں پیش کیے گئے 5 نکاتی ایجنڈے کو شامل کیے بنا مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.