سندھ ہائیکورٹ ، محمد عامر پر پابندی کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی گئی
منگل 24 مارچ 2015 14:06
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست گزار نے عدالت عالیہ میں یہ موقف اپنایا تھا کہ محمد عامر سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے اور انہوں نے برطانوی عدالت کے سامنے اس کا اعتراف بھی کر لیا تھا تاہم اب ایک مرتبہ پھر انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور جلد یا بدیر وہ قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بھی بن جائیں گے جس سے ہماری ٹیم پر سوالات اٹھنا شروع ہوجائیں گے کیوں کہ ہمارا ملک ان کی وجہ سے پہلے ہی بدنامی جھیل چکا ہے ۔
درخواست گزار کے مطابق محمد عامر پر عائد پابندی کے باعث ان کی طرح پابندی کا شکار دیگر کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہو جائیں گیں لہذا عدالت عالیہ ان پر پابندی عائد کر نے کا حکم جاری کر ے ۔ عدالت نے مذکورہ درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ہے تاہم پاکستان کر کٹ بورڈ کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار پر سوال اٹھایا تاہم بعد میں درخواست گزار کی جانب سے عدم پیروی پر ہائیکورٹ نے درخواست خارج کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.