مصباح الحق نے ڈومیسٹک ٹی20کرکٹ جاری رکھنے کافیصلہ
آئندہ ماہ میں ہونیوالے سپر ایٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے،ر فیصل آباد وولفز کی قیادت کریں گے
منگل 24 مارچ 2015 23:33
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) مصباح الحق نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصباح الحق آئندہ ماہ میں ہونیوالے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔مصباح الحق نے ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
(جاری ہے)
لیکن مصباح الحق نے ڈومیسٹک کرکٹ جاری رکھیں گے۔
مصباح الحق اپریل میں ہونے والی ڈومیسٹک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی حصہ لیں گے۔ اور فیصل آباد وولفز کی قیادت کریں گے۔ مصباح الحق ٹیسٹ میچز میں قومی کرکٹ کی قیادت کریں گے۔مصباح الحق ایک سو تیرہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔ ان میچوں میں انہوں نے دو ہزار پانچ سو چھتیس رنز بنائے ہیں جس میں ایک سنچری اور نو نصف سنچریاں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.