پنجاب اور سندھ میں سزائے موت کے چھ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
بدھ 25 مارچ 2015 11:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ2015ء) پنجاب اور سندھ کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے چھ قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کی پھانسی ٹل گئی ۔ دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو ، ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی ۔
مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی ، بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا ۔ مجرم غلام یاسین نے 2002 میں خاتون کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ سنٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی شہباز کو پھانسی دی گئی ، مجرم شہباز نے 1998 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ سزائے موت کے منتظر دوسرے قیدی جعفر خان کی سزا پر عملدرآمد مدعی کی درخواست پر کچھ روز کے لیے مؤخر کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.