دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بدھ 25 مارچ 2015 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد18600کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 22300کیوسک اور اخراج 22300 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد45400کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 25500کیوسک اور اخراج 20600 کیوسک، بیراج جناح آمد40500کیوسک اور اخراج 34000کیوسک،چشمہ آمد35300کیوسک اوراخراج 35700کیوسک، تونسہ آمد34700 کیوسک اور اخراج 34700کیوسک، پنجند آمد51400کیوسک اور اخراج 47900کیوسک،گدو آمد 110200کیوسک اوراخراج 107100 کیوسک، سکھرآمد100100کیوسک اور اخراج71000کیوسک، کوٹری آمد47000کیوسک اور اخراج 28100 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380 فٹ،موجودہ سطح 1443.47فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.368ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1093.75فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.505ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 647.10 فٹ، انتہائی سطح649.00فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.204ملین ایکڑ فٹ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.