بھارت آسٹریلیاسیمی فائنل،آئی سی سی نے"توتومیں میں" پروارننگ جاری کردی
بدھ 25 مارچ 2015 14:28
دبئی /میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) بھارت آسٹریلیا کے کرکٹرز ہوشیار ہوجائیں، سیمی فائنل میں بلاوجہ جوش دکھانا مہنگا پڑسکتا ہے، آئی سی سی نے دونوں ٹیموں کو میچ سے پہلے وارننگ دے دی ۔
(جاری ہے)
دو چیمپئنز کا سیمی فائنل ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا ہوگا، میچ میں باوٴنسر ہونگے، چھکے چوکے لگیں گے اور تو اور تو تو میں میں بھی ہوسکتی ہے لیکن ذرا منہ سنبھال کے بھاری جرمانے لگانے کی آئی سی سی نے وارننگ دے دی۔
آسٹریلیا اور بھارت کے کھلاڑیوں نیمنہ چلایا تو جیب ڈھیلی ہوجائے گی، لیکن دونوں ٹیموں میں بگڑے بچوں کی کمی نہیں، شین واٹسن اور مچل اسٹارک نے تو پاکستانی کھلاڑیوں پر بھی زبانی حملے کئے، ویرات کو بھی خود پر کنٹرول نہیں، دونوں ٹیموں کے نوجوان کھلاڑیوں میں زبان چلانے کے مقابلے کی بھی توقع ہے۔ ایسے میں آئی سی سی وعدہ وفا کرتا ہے یا بگ باسز کی پردہ داری کرتا ہے میچ کے بعد ہی پتہ چلے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.