شجر کا ری مہم کے تحت ایبٹ آباد میں 75ہزار پو دے لگا ئے جا ئیں گے،کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن
بدھ 25 مارچ 2015 17:31
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن نے کہا ہے کہ حا لیہ شجر کا ری مہم کے تحت ایبٹ آباد میں سرکا ری ادارو ں اور سو ل سو سا ئٹی کے توسط سے 75ہزار پو دے لگا ئے جا ئیں گے۔ جب کہ پہلے سے مو جود جنگلا ت کے تحفظ، سمگلنگ اور غیر قا نو نی کٹا ئی کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایبٹ آباد میں ضلعی انتظا میہ کے زیر اہتما م موسم بہا ر کی شجر کا ری مہم کے تحت تکیہ سکا ؤٹس کمپ میں پودا لگا نے کے بعد موجود لو گو ں سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادخا لد محمود۔اے سی میر رضا ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عنصر محمود ، ڈی ایف او گلیز اظہر علی خا ن اور دیگر سرکا ری محکمو ں اور سو ل سو سا ئٹی کے نما ئندوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔(جاری ہے)
کمشنر ہزارہ نے کہا کہ جنگلا ت ما حو ل کو آلو دگی سے بچا نے اور قدرتی حسن میں اضا فہ کے سا تھ سا تھ ملک کی اقتصادی تر قی میں نما یا ں کردار ادا کر تے ہیں ان کو تحفظ اور فروغ دینا ہما ری قو می زمہ دا ری ہے ۔
یہ محض محکمہ جنگلا ت اور دیگر ادا رو ں کا کا م نہیں بلکہ معا شرے کے تما م افراد کی اجتما عی قو می زمہ دا ری میں شا مل ہے ۔انہو ں نے کہا طویل عر صے سے جنگلا ت کی بے دریغ کٹا ئی کا سلسلہ جا ری چلا آرہا تھا جسے مو جودہ حکو مت نے کنٹرو ل کر نے کے لئے خصو صی اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ جنگلا ت کے لئے خصو صی شجر کا ری مہما ت چلا ئی جا رہی ہیں ۔جس کے تحت پہلے مر حلے میں 75ہزار پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں مختلف سر کا ری ادا رو ں اور تعلیمی ادا رو ں سو ل سو سا ئٹی کا تعا ون حا صل کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ یہا ں مو جوبچو ں اور عوا م جوش خرو ش دیکھ کر اندازہ ہو تا ہے ۔ کہ قو م درختو ں مالکیت اور اہمیت سے با خبر ہے ۔ ایسا نظر آرہا ہے کہ عوا م موجودہ شجر کا ری مہم کو جشن اور میلے کی طرح کا میا ب بنا رہے ہیں انہو ں نے عوا م سے اپیل م کہ وہ جنگلا ت کے تحفظ میں حکو مت کے ہا تھ مضبو ط کر یں بلکہ وہ پرا نے درختو ں کی حفا ظت بھی کر یں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.