نائن زیرو سے زیر حراست5 ملزمان کا مزید 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
بدھ 25 مارچ 2015 17:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نائن زیرو سے زیر حراست 5 ملزمان کا مزید 14 روزہ پولیس ریمانڈ دے دیا۔ملزمان اس سے پہلے 14 روز کے لیے پولیس کی تحویل میں تھے۔
(جاری ہے)
نائن زیرو سے گرفتار پانچ ملزمان محمد عابد،محمود،محمد شکیل بنارسی،محمد عامر اور محمد جاوید کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ ملزمان چودہ روزہ ریمانڈ پر گلبرگ اور ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کی تحویل میں تھے۔ پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے عدالت سے ریمانڈ کی درخواست کی۔ ملزمان کو مزید چودہ روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.