قرآن وسنت کی بالادستی قائم کئے بغیرقوم کامستقبل روشن نہیں ہوسکتا‘قاری محمدرفیق نقشبندی،
قرآن کریم کی تعلیمات اور حضورنبی کریم کی سیرت مبارکہ سے دوری امت کے زوال کی بنیادی وجہ ہے
بدھ 25 مارچ 2015 18:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء )قرآن وسنت کی بالادستی قائم کئے بغیرقوم کامستقبل روشن نہیں ہوسکتا۔قرآن کریم کی تعلیمات اور حضورنبی کریم کی سیرت مبارکہ سے دوری امت کے زوال کی بنیادی وجہ ہے۔اسلام کے فلسلفہ جہاد اوردہشتگردی کے درمیان فرق واضح کئے بغیرامن کاقیام ممکن نہیں ہے۔
(جاری ہے)
اسلام امن ومحبت ،اخوت وبھائی چارے، مساوات اوررواداری دین ہے ،ضرورت اس امرکی ہے کہ مسلمان اپنے قول و فعل سے خود کو دنیاکے سامنے امن کے سفیرثابت کریں۔
ان خیالات کااظہارممتاز قاری ِقرآن وصدنعیمیہ صوت القراء پاکستان قاری محمدرفیق نقشبندی طلبہ کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہ محبت رسول کے بغیر ایمان کا دعویٰ فضول ہے۔نبی کریم سے محبت ایمان کی اصل ہے۔حضور نبی اکرم سے عشق کرنیوالے ہی دنیا کے امام اورپیشواء بنے۔اگرہم د نیا اورآخرت میں کامیابی چاہتے ہیں توہمیں اسوئہ رسول اپنی زندگیوں میں نافذ کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.