منکر ین ختم نبو ت ،گستا خان رسالت قانو ن تحفظ نامو س رسالت کو غیر مو ثر کر نے کی سا زش کر رہے ہیں،علامہ سید ریا ض حسین شا ہ،
قانو ن تحفظ نامو س رسا لت میں کمی تو درکنار کسی کو مصالحت کا اختیار بھی نہیں ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اہلسنت پاکستان
بدھ 25 مارچ 2015 19:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) جماعت اہلسنّت پا کستا ن کے مر کز ی سیکر یٹر ی جنر ل مفسر قر آن علامہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہا ہے کہ منکر ین ختم نبو ت ،گستا خان رسالت قانو ن تحفظ نامو س رسالت کو غیر مو ثر کر نے کی سا زش کر رہے ہیں۔ناموس الوہیت یا نا مو س رسا لتﷺ، نا مو س صحا بہ اورحر مت اہل بیت اطہا رپر مفا ہمت نہیں ہے۔ قانو ن تحفظ نامو س رسا لت میں کمی تو درکنار کسی کو مصالحت کا اختیار بھی نہیں ہے۔
ان خیالات کااظہا ر انہو ں نے جماعت اہلسنّت محمو دآبا د کے زیر اہتمام تحفظ نا مو س رسالت کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔کانفر نس میں جماعت اہلسنّت خیبر پختو ن خواہ کے ناظم علامہ بشر القادری ،،علامہ شیخ محمدقاسم نقشبند ی، قاضی نو رالاسلام شمس ، محمد احمد صد یقی اشر فی،معر وف احمد خا ن ،علامہ محمد ناصر خان تر ابی ،حافظ سعد افضل خضر ی کے علاوہ علما ء ،خطبا ء،ائمہ اور عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.