ون ڈے ٹیم کا کپتان نوجوان ہو یا کوئی سینیئر کھلاڑی، کرکٹ بورڈ تاحال فیصلہ نہ کرسکا۔
بدھ 25 مارچ 2015 22:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) مصباح الحق کی جانب سے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد قومی ٹیم کے نئے کپتان کا چناوَ کرکٹ بورڈ حکام کے لیے درد سر بن گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بورڈحکام تاحال یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ آیا کسی نوجوان کھلاڑی کو ٹیم کا کپتان بنایا جائے یا کسی سینیئر کھلاڑی کو کپتان اور کسی نوجوان کھلاڑی کو نائب کپتان بنا کر گروم کیا جائے۔ سینیئر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ اور سابق کپتان شعیب ملک کپتان کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جبکہ نوجوان کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر سرفرازاحمد ،وہاب ریاض ،فواد عالم اور اظہرعلی کے نام سرفہرست ہیں۔ نئے کپتان کے ساتھ ساتھ نئے چیف سلیکٹر کے لیئے بھی سابق چیف سلیکٹر وسیم باری اور محسن خان کے نام زیر غور ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.