پاکستان کرکٹ بورڈ پر ایک خاص مافیا کا قبضہ ہے،سلطان شاہ
جمعرات 26 مارچ 2015 14:48
حافظ آبا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چےئر مین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پر ایک خاص مافیا کا قبضہ ہے جب تک اس مافیا اور پرچی سسٹم کا خاتمہ نہیں ہوتا کرکٹ درست نہیں ہو گی،،ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص اور خراب کارکردگی کی ذمہ دار پی سی بی ہے قومی کرکٹ کی بحالی کے لئے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی سمیت دیگر تمام معاملات کو درست کرنا ہو گا،بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کو 18کروڑ کے ملک سے صرف پندرہ ایسے کھلاڑی نہیں ملے کو ورلڈ کپ میں ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے۔
حافظ آباد میں گوجرانوالہ اور لاہور بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے میچ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چےئر مین سید سلطان شاہ نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں اس وقت کوئی بھی ورلد کلاس بلے باز نہیں ،،صرف کپتان مصباح الحق کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا،پاکستانی ٹیم قلندروں کی ٹیم کہا جانا چاہیے کیونکہ جب کبھی یہ جوش میں آتے ہیں تو پھر ہی یہ جیت سکتے ہیں ،،بیس ،تیس رنز بنانے والے بیٹسمین سٹار نہیں بن جاتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.