آئندہ بجٹ میں مزید تجارتی اصلاحات متعارف کرائیں گے،دوطرفہ تجارت کا حجم دوگنا کرنے کیلئے انڈونیشیاء سے ترجیحی معاہدے کو آزاد تجارتی معاہدے میں بدلنا چاہتے ہیں، وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کی انڈونیشیا ء کے سفیر برہان محمد سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعرات 26 مارچ 2015 20:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مزید تجارتی اصلاحات متعارف کرائیں گے،انڈونیشیاء کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کو آزاد تجارتی معاہدے میں بدلنا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک کے مابین 2ارب ڈالر کی تجارت کو دوگنا کیا جا سکے۔وہ جمعرات کویہاں انڈونیشیا ء کے سفیر برہان محمد سے ملاقات کے دوران گفتگوکررہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت پاکستانی معیشت مشکل حالات سے نکل آئی ہے، بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ، آئندہ بجٹ میں مزید تجارتی اصلاحات متعارف کرائیں گے،انڈونیشیاء کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کو آزاد تجارتی معاہدے میں بدلنا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک کے مابین 2ارب ڈالر کی تجارت کو دوگنا کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.