اینگرو کا جہاز قطر سے 2 لاکھ کیوبک فٹ ایل این جی لے کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز، دونوں ممالک مابین کی قیمت بارے معاہدہ طے نہ پاسکا ، حکومت نے ایل این جی کی درآمد کیلئے 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی تھی، پہلی کھیپ پہلے ہی کراچی پہنچ گئی ، سیکرٹری پٹرولیم
جمعرات 26 مارچ 2015 20:59
کراچی/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) اینگرو کا موبائل ری گیسفیکشین یونٹ (جہاز) قطر سے 2 لاکھ کیوبک فٹ ایل این جی لے کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو گیا مگر ایل این جی کی قیمت کے معاہدے پر دستخط نہیں ہو سکے ۔ سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے وعدے کے مطابق 31 مارچ سے پہلے ایل این جی کی درآمد شروع کر دی جبکہ درآمد شدہ ایل این جی نجی پاو رکمپنیوں کو فراہم کی جائے گی۔
جمعرات کو حکومت کی 200 ملین مکعب فٹ یومیہ ایل این جی درآمد کرنے کی پالیسی کے تحت اینگرو ایل اجی جی ٹرمینل کمپنی کا موبائل ری گیس فیکیشن یونٹ (بحری جہاز) قطر سے ایل این جی کی پہلی کھیپ لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا جو کہ دو لاکھ مکعب فٹ تھی۔ اس حوالے سے سیکرٹری وزارت پٹرولیم ارشد مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت نے 31مارچ 2015ء ایل این جی کی درآمد کی ڈیڈ لائن دی تھی جبکہ 31مارچ سے پہلے ہی ایل این جی کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.