امن فاؤنڈیشن نے اہم ترقیاتی مرحلے کی تیاری کے لئے ادارے کی تشکیلِ نو کا آغاز کر دیا
جمعہ 27 مارچ 2015 17:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) امن فاؤنڈیشن نے اپنی سرگرمیوں کو عالمی سطح پر پھیلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد عوامی سطح پر معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ عالمی سطح پر پھیلاؤ کی حکمت عملی میں؛ متعلقہ اداروں اور افراد کو ترقیاتی اقدامات میں شامل رکھنے کے لئے نظام وضع کرنا، اشتراکی ضابطے ترتیب دینا ، اور عطیات اکٹھے کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہوئے مختلف بین الاقوامی طبقات تک رسائی حاصل کرنا شامل ہیں۔
اس طرح بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور پاکستان میں ترقیاتی سرگرمیوں کے حامی طبقات اور مخیر اداروں کے ساتھ روابط بڑھائے جائیں گے ۔گذشتہ چھ سال تک پاکستان میں امن فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر رہنے کے بعد، اب احسن جمیل کو بین الاقوامی ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں، تاکہ وہ وسیع تر سرگرمیوں کی سربراہی کر سکیں اور ادارے کے Trustees (متولّی) سے براہ راست راہنمائی حاصل کر سکیں ، جبکہ انہیں پیشہ ور کارکنان کی ایک تجربہ کار ٹیم کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.