فون کا ٹیپ کیا جانا جرم ہے، آڈیو ٹیپ کے متعلق کچھ نہیں جانتا :عمران خان
جمعہ 27 مارچ 2015 19:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی آڈیو ٹیپ کے متعلق کچھ نہیں جانتے، کسی کا ذاتی فون ٹیپ کر نا جرم ہے، فون ٹیپ کرنے والے مجرم کاپتا چلایا جانا چاہیے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ ٹیپ ٹھیک بھی ہو تو وہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے اس میں کچھ غلط نہیں کہا ہو گا اور نہ ہی کسی کی ٹارگٹ کلنگ یا بھتہ خوری کرنے کا حکم دیا ہو گا ۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان اور عارف علوی کے مابین پی ٹی وی حملے سے متعلق آڈیو ٹیپ نے تہلکہ مچا دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.