حساس اداروں اورسیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا،خیبرایجنسی باڑہ شلوبر سے پانچ خودکش جیکٹس برآمد کرلیں
جمعہ 27 مارچ 2015 20:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2015ء) حساس اداروں اورسیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا،خیبرایجنسی باڑہ شلوبر سے پانچ خودکش جیکٹس برآمد کرلئے ہیں،ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے ایک کاروائی کے دوران ملک میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام کر پانچ خود کش جیکٹ برآمد کر لیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ملک کے مختلف حصوں میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی حساس اداروں نے حیات اباد سے ملحقہ قبائلی علاقے شلوبر سے 5 خود کش جیکٹس برامد کرلئے۔
خود کش جیکٹس شلوبر اور حیات آباد کے نزدیک نالے میں چھپائے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق دو مبینہ عسکریت پسندوں کی گرفتاری کی بھی اطلاع ہے سکیورٹی حکام نے شلوبر اور حیات اباد سے گرفتاریوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.