موسمیاتی تغیرات کے معاشی و سماجی شعبوں پر پڑنے والے تمام منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات کادنیا میں غربت کے خاتمے و پائیدار ترقیکے منصوبوں سے مطابقت ہونا ناگزیر ہے؛وفاقی سیکریٹری موسمیاتی تغیرات؛ عارف احمد خان
ہفتہ 28 مارچ 2015 23:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) وفاقی سیکریٹری برائے موسمیاتی تغیرات، عارف احمد خان، نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیرات کے معاشی اور سماجی شعبوں پر پڑنے والے تمام منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر کیے جانے والے اقدامات کادنیا میں غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے بنائے گئے منصوبوں سے مطابقت ہونا ناگزیر ہے۔ انہوں نے دنیا کے تمام ممالک سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ موسمیاتی تغیرات کے خطرات سے نمٹنے کے لیے اس سال کے آخر میں پیرس، فرانس، میں اقوام متحدہ کے فریمورک کنونشن برائے موسمیاتی تغیرات کی اکیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں طے پایا جانے والا عالمی معاہدہ ایسا ہونا چاہیے جو قابل عمل اور تمام ممالک کی درست طورپرے انے موسمی خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے اُن کی خواہشوں اور امنگوں کی ترجمانی کرتاہو ، تاکہ اس دنیا کو موسمیاتی تغیرات کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات ، جیسے سیلاب، بے ترتیب اور بے اعتبار بارشیں ، درجہ حرارت میں غیر مستحکیت اور گلیشیرز کا تیزی سے پگلنا ہے،سے سختی سے نمٹاجاسکے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.