لیفٹ آرم سپنر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا
اتوار 29 مارچ 2015 12:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹرلیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کا ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران لیا گیا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد ان پر دو سال کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
بائیس سالہ رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ جنوری میں کراچی میں ہونیوالے پینٹینگولر ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران لیا گیا تھا۔ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد رضا حسن کو آگا ہ کردیا گیا ہے اور ان پر دو سال کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔رضاحسن پاکستان کی جانب سے دس ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکے ہیں۔رضا حسن نے دو ہزار بارہ میں سری لنکا میں ہونیوالے ورلڈٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.