صہیب مقصود کی ’گوری ‘ لڑکی سے پریم کہانی بھی بے نقاب ہوگئی
اتوار 29 مارچ 2015 15:35
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)ورلڈکپ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے وطن واپس پہنچنے کے بعد مڈل آرڈر بلے باز صہیب مقصود کے دل ہارنے کی کہانیاں بھی منظرعام پر آگئی ہیں اوراس سفر کو یادگاربنانے کے لیے بلے باز اپنی مبینہ محبوبہ کو کرکٹ کٹ ہی تحفہ میں دے آئے جبکہ ہوٹل میں بعض ذرائع نے ایسے انکشافات بھی کیے جن کا ذکر مناسب نہیں تاہم کرکٹر نے ان تمام معاملات سے انکار کردیا۔
سوشل میڈیا پر اِن دنوں صہیب مقصود کے بھی چرچے ہیں جو میدان میں ڈسپلن توڑتے دکھائی دیئے لیکن میدان کے باہر معاملات کچھ اور ہی تھے ، کھیل سے زیادہ توجہ کہیں اور تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ میں جہاں آسٹریلوی دوشیزہ ہوتی وہیں قرب وجوار میں صہیب مقصود بھی پائے جاتے ، دونوں کی ہوٹل کی لابی میں کئی ملاقاتیں بھی ہوئیں اور وطن واپسی سے قبل پاکستانی کرکٹر نے ورلڈکپ کٹ آسٹریلوی لڑکی کو تحفے میں ہی دے ڈالی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.