88فیصد پاکستانی معدہ،68فیصد گلے کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف،
متاثرین میں بچوں کی تعداد میں اضافہ،دونوں امراض کے بڑھنے کی بڑی وجہ زہر آلود پانی کا استعمال ہے،ماہرین
اتوار 29 مارچ 2015 19:37
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) صحت کے حوالے سے رپورٹ شائع کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ای میگزین ”مائی ہیلتھ“ نے اپنے تازہ شمارے میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں،خواتین ،بزرگوں سمیت نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد معدہ اور گلے کے شدید امراض میں جکڑی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 88فیصد پاکستانی معدہ کی مختلف مگر شدید بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ68فیصد افرادگلے کے امراض میں مبتلا ہیں۔
رپورٹ میں انتہائی قابل ذکر امر یہ ہے کہ اس میں سکول جانے والے 8 سے 12 سال کے بچوں میں معدہ کی بیماریوں کو سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے جو آئندہ 15سالوں میں مختلف امراض کی شکل اختیار کر سکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دونوں امراض کے بڑھنے کی بڑی وجہ زہر آلود پانی کا استعمال ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک کا انتہائی اہم مسئلہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.