ویگن سٹاپ کوٹلی ستیاں میں جنگلات کی سرکاری اراضی پرغیر قانونی قائم کی گئی 21دکانیں مسمار
پیر 30 مارچ 2015 14:03
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)کنزرویٹر فارسٹ راولپنڈی ڈویژن افتخار احمد قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات پنجاب راولپنڈی ڈویژن نے ویگن سٹاپ کوٹلی ستیاں میں جنگلات کی سرکاری اراضی پرغیر قانونی قائم کی گئی 21دکانیں مسمار کر کے سرکاری اراضی واگذار کرا لی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور جنگلات کی اراضی پر قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور جس علاقے سے اس قسم کی شکایت ملی تو متعلقہ ڈی ایف او کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔
کنزرویٹر فارسٹ نے بتایا کہ اراضی واگذاری کی کارروائی پر ناجائز قابضین نے افواہوں کا بازار گرم کر رکھا ہے اور میڈیا کو غلط اطلاعات فراہم کی جارہی ہیں ۔کنزرویٹر فارسٹ راولپنڈی ڈویژن افتخار احمد قریشی نے کہا کہ محکمہ جنگلات پنجاب نے سرکاری اراضی پر قابض مافیا کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.