لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس منظور احمد ملک نے سلامی لینے سے انکار کردیا۔
پیر 30 مارچ 2015 20:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) جسٹس منظور احمد ملک نے لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ، قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال کی جانب سے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا گیا-حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوَس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف، لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان ، عدالت عالیہ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف اور خواجہ امتیاز احمد، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ، پنجاب بار کونسل کی وائس چیئرمین فرح اعجاز، لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور لاہور بار ایسو سی ایشن کے صدور و دیگر عہدیداروں سمیت سینئر وکلاء، صوبائی وزرائ، وفاقی و صوبائی لاءافسران، سول افسران اور اعلی حکام کی جانب سے شرکت کی گئی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.