بیرون ملک مقیم پاکستانی بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کی وجہ سے پریشان ہیں ‘اعجاز وڑائچ
پیر 30 مارچ 2015 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپین کونسل کے صدر ڈاکٹر اعجاز احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت کی بیڈ گورننس کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانی شدید پریشانی کا شکار ہیں، ہر پاکستانی اپنے وطن کو امریکہ اور یورپ سے کامیاب دیکھنا چاہتا ہے ، تعلیم ،صحت اور انصاف کی سہولت ہر غریب آدمی کو دہلیز پر پہنچانا ہی طاہر القادری کا ایجنڈا ہے ۔
وہ پیر کو یہاں منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئرز جی ایم ملک سے گفتگو کر رہے تھے ۔ اعجاز وڑائچ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کیلئے بطور خاص ہالینڈ سے پاکستان آئے۔اعجاز وڑائچ نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔آج یورپ سمیت دنیا کے ہر ملک میں پاکستان کے انجنیئرز،ڈاکٹرز،سائنس دان اور بزنس کمیونٹی کے لوگ اپنے ہنر کے جوہر دکھا رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.